the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدر آباد، 2 مئی (یو این آئی ) تلنگانہ کے وزیر زراعت سنگاریڈی نرنجن ریڈی نے کہا کہ ریاستی حکومت نے اگلے مانسون سیزن میں 1.4 کروڑ ایکڑ اراضی پر فصلوں کی پیداوار کا ہدف مقرر کیا ہے۔
مسٹر ریڈی نے کہا کہ اس کے علاوہ حکومت کا مقصد 14لاکھ ایکٹر میں باغبانی



کی فصلیں کاشت کرنا ہے۔
ایک سرکاری ریلیز میں بتایا گیا کہ پیر کو نو تعمیر شدہ ڈاکٹر بی آر امبیڈ کر اسٹیٹ سکریٹریٹ میں زراعت کے عہدیداروں کے ساتھ پہلی جائزہ میٹنگ کے دوران مسٹر ریڈی نے عہدیداروں پر زور دیا کہ وہ مقررہ اہداف کو حاصل کرنے کے لئے ضروری اقدامات کریں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.