the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
چنئی، 19اکتوبر (یو این آئی) تملناڈو کے وزیراعلی ای کے پلانی سوامی نے سیلاب سے بری طرح متاثر تلنگانہ حکومت کو پیر کو دس کروڑ روپے اور مکمل حمایت دینے کا اعلان کیا۔

تلنگانہ کے وزیراعلی چندر شیکھر راو کو تحریر کردہ خط میں مسٹر پلانی سوامی نے



یقین دلاتے ہوئے کہاکہ تملناڈو کی حکومت سیلاب ے متاثرہ تلنگانہ کی ہر ممکن مدد کرنے کے لئے تیا ر ہے۔

انہوں نے کہا کہ شدید بارش کی وجہ سے آئے سیلاب سے حیدرآباد شہر سمیت کئی دیگر اضلاع میں جان و مال کا کافی نقصان ہوا ہے او ر کئی لوگوں کی جان بھی چلی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.