the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
آگرہ،30 مئی (ذرائع) آگرہ میں تاج محل کی حفاظت کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم نصب کیا جائے گا۔ جس سے تاج محل کی سیکورٹی مزید مضبوط ہو جائے گی۔ اینٹی ڈرون سسٹم تاج محل پر آنے والے کسی بھی ڈرون کو ناکارہ کر دے گا۔ تاج محل کی طرف بڑھنے والے ڈرون کی معلومات کو فوری طور پر رجسٹر کرے گا اور اسے غیر فعال کر دے گا۔
جمعہ کو تاج محل میں انٹری ڈرون سسٹم کی ماک ڈرل کی گئی، تاج محل



میں اینٹی ڈرون سسٹم نصب کیا جائے گا۔
تاج محل کی سیکورٹی کے لیے تاج پولیس ،  سی آئی ایس ایف کی طرف سے مشترکہ طور پر تاج محل کے سائے بنے دسہرہ گھاٹ پر موک ڈرل کی گئی-
تاج محل پر اینٹی ڈرون سسٹم کے حوالے سے موک ڈرل کی گئی، تاج محل کی طرف بڑھنے والے ڈرون پر اینٹی ڈرون سسٹم ریڈار کو فعال کر دیا جائے گا اور اینٹی ڈرون سسٹم تاج محل کی طرف بڑھنے والے ڈرون کو بھی ناکارہ کر دے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.