: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہاؤلین/8فروری(ایجنسی) تائیوان میں طاقتور زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر نو ہو گئی ہے۔ حکام نے
بتایا ہے کہ گزشتہ شب آنے والے اس زلزلے کی تباہی کاری کے باعث 258 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ ساٹھ کے قریب لاپتہ ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق اس زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.4 ریکارڈ کی گئی۔