: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،10 ڈسمبر(ذرائع) اگلے سال فروری میں دہلی میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے پارٹیوں نے اپنے امیدواروں کا اعلان کرنا شروع کر دیا ہے۔
اسی سلسلے میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسد
الدین اویسی نے دہلی فسادات کے ملزم طاہر حسین کو انتخابی میدان میں اتارا ہے۔
اسد الدین اویسی نے مصطفی آباد سیٹ سے طاہر حسین کو ٹکٹ دیا ہے۔ طاہر حسین کے اہل خانہ نے بھی منگل کو اویسی سے ملاقات کی۔ طاہر حسین اب تک عام آدمی پارٹی میں تھے۔