the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد19جنوری(یواین آئی)نظام آباد کے ادارہ جات مقامی کوٹہ سے تلنگانہ قانون ساز کونسل کے لئے منتخب کے کویتا نے آج حلف لیا۔
کونسل کے عبوری صدرنشین سید امین الحسن



جعفری نے ان کو اپنے چیمبر میں بدھ کی دوپہر 12.40بجے حلف دلایا۔
کویتا جو وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کی دختر ہیں کو حلف لینے کے بعد حکمران جماعت ٹی آرایس کے لیڈروں نے مبارکباد پیش کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.