the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
برلن،8 مارچ(اے پی/ذرائع) فرانس ، بیلجیم اور آسٹریا کے بعد اب، سوئٹزرلینڈ نے بھی عوامی جگہوں پر مسلم خواتین کے حجاب اور برقع سے چہرے ڈھاکنے پر پابندی لگا دی ہے-
سوئٹزرلینڈ میں اسکو لیکر ریفرنڈم کرایا گیا تھا، جس میں 51 فیصد ووٹروں نے برقع پر پابندی کرنے کے حق



میں ووٹ کیا تھا-
اس تجویز کے منظور ہونے کے بعد ریستوراں، کھیل کے میدان، پبلک ٹرانسپورٹ کے طریقوں یا سڑکوں پر چلتے ہوئے چہرہ ڈھانپنے پر پابندی ہوگی۔ 
سوئٹزرلینڈ کی پارلیمنٹ اور ملک کی وفاقی حکومت پر مشتمل سات رکنی ایگزیکٹو کونسل نے اس ریفرنڈم تجویز کی مخالفت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.