the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،17 اگسٹ (ذرائع) سواتنتر بھارت وجروتساالو کی تقریبات کے ایک حصہ کے طور پر چہارشنبہ کو شہر کے مختلف حصوں میں خون کے عطیہ کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔
تلنگانہ راشٹرا سمیتی (ٹی آر ایس) ایم ایل سی کے کویتا نے بھی دیگر



عطیہ دہندگان کے ساتھ تلنگانہ بھون میں خون کا عطیہ دیا۔
تلنگانہ بھون میں منعقدہ خون کے عطیہ کیمپ میں سواتنتر بھارت وجروتساوالو کمیٹی کے چیرمین کے کیشاوا راؤ، میئر جی وجیا لکشمی، خیریت آباد کے ایم ایل اے دانم ناگیندر اور دیگر نے شرکت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.