: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/سان فرانسسکو، 23 دسمبر (یو این آئی) ہندوستان نے امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کے نیوارک میں واقع سوامی نارائن مندر وسنا سنستھا کے شری سوامی نارائن مندر میں کی گئی ہندوستان مخالف پینٹنگ کی سخت مذمت کی ہے اور امریکی انتظامیہ سے سخت سے سخت کارروائی
کرنے کی اپیل کی ہے اس سلسلے میں ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے سان فرانسسکو میں ہندوستان کے قونصلیٹ جنرل نے ایک پوسٹ میں لکھا، "ہم نیوارک، کیلیفورنیا میں ایس ایم وی ایس شری سوامی نارائن مندر کو ہند مخالف گرافٹی کے ساتھ بدنام کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔