the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد/11جولائی(ایجنسی) سٹی پولیس کی خصوصی ٹیم نے آج صبح ہندووں کے روحانی پیشوا سوامی پری پورنا نندا کو شہر بدرکردیا ہے، ان پر الزام ہے کہ انہوں نے گزشتہ سال نومبر میں حیدرآباد میں راشٹریہ ہندوسینا کے منعقد ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے متنازعہ بیان دیا تھا جس کے باعث اقلیتی طبقہ کے مذہب کی توہین ہوئی تھی جبکہ حال ہی میں تلگو فلموں کے نقاد کے مہیش کی جانب سے رام کی توہین کرنے پر بعض ہندو تنظیموں کی



جانب سے احتجاجی مظاہرے کرنے کی کوشش کی گئی جسے سٹی پولیس نے طاقت کے استعمال کرتے ہوئے نہ صرف یہ کہ احتجاجی مظاہروں کی کوشش کو ناکام بنا دیا،بلکہ سوامی پورنا نندا کو ان کی قیامگاہ واقع جوبلی ہلز پرنظر بند کردیا گیا تھا اس خصوص میں سٹی پولیس کے ذرائع نے بتایا کہ پولیس بنجارہ ہلز نے سوامی پورنانندا کو کل شہر بدر کرنے کی نوٹس حوالے کی تھی لیکن سوامی کی جانب سے خلاف ورزی پر سٹی پولیس کی خصوصی ٹیم نے آج صبح کی ابتدائی ساعتوں میں انکے مکان پر دھاوا کرتے ہوئے انہیں شہر بدر کردیا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.