: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 دسمبر (یو این آئی) کانگریس نے سیکورٹی کے معاملے پر ہنگامہ کرنے پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے 47 ارکان پارلیمنٹ کو معطل کردیے جانے کو من مانی اور آمریت کے مظاہرہ سے تعبیر کیا ہے کانگریس نے ایکس کے اپنے آفیشل پیج پر پوسٹ کیا کہ
پارلیمنٹ کی سیکورٹی اہم ہے اور جب اپوزیشن جماعتوں کے لیڈروں نے وزیر داخلہ امت شاہ سے پارلیمنٹ میں بیان دینے اور وزیر اعظم نریندر مودی سے ایوان میں آنے کا مطالبہ کیا تو حکومت نے اس مطالبے پر غور کرنے کے بجائے یہ مطالبہ کرنے والے ارکان اسمبلی کو معطل کر دیا گیا۔