: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 9 دسمبر (یو این آئی) قومی دارالحکومت دہلی کے روہنی ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس میں جمعرات کو ایک مشتبہ دھماکہ ہوا جس سے سنسنی پھیل گئی ذرائع نے بتایا کہ آج عدالت کے کیمپس میں ایک ٹفن میں دھماکہ ہوا، خبریں لکھے جانے
تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے دھماکے کے بعد یہاں موجود پولیس اہلکاروں نے تفتیش شروع کردی ہے بتایا جا رہا ہے کہ احتیاطی طور پر عدالتی کارروائی کو فی الحال ملتوی کردیا گیا ہے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔