the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی ، 16 اگست (یو این آئی) مہیلا کانگریس کی صدر اور سابق لوک سبھا رکن سشمیتا دیو نے پیر کو کانگریس کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا  جس سے دیرینہ قیاس آرائیوں کا خاتمہ ہوا کہ وہ پارٹی چھوڑ دیں گی ذرائع کے مطابق انہوں نے کانگریس صدر سونیا گاندھی کو خط لکھ کر اپنا استعفیٰ دے دیا ہے لیکن خط میں استعفیٰ دینے کی کوئی وجہ نہیں بتائی ہے۔
محترمہ گاندھی کو بھیجے اپنے استعفی نامہ میں محترمہ سشمیتا دیو نے کہا کہ انہوں نے کئی دہائیوں تک کانگریس کی خدمت کی اور اس



دوران ان کی رہنمائی کے لیے مسز گاندھی کا شکریہ ادا کیا۔ وہ دوسرے کانگریس لیڈروں کا بھی شکریہ ادا کرتی ہیں جنہوں نے اس دوران ان کا ساتھ دیا۔
کچھ عرصے سے محترمہ سشمیتا دیوی کے استعفیٰ کی خبریں کانگریس سے بار بار آرہی تھیں ، لیکن ہر بار انہوں نے ان خبروں کو غلط کہا اور کئی بار پارٹی نے ان کے استعفیٰ کی خبروں کی تردید بھی کی۔ اس بار انہوں نے صبح میں ہی ایک واضح اشارہ دیا تھا کہ انہوں نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر اپنے نام کے ساتھ ’سابق کانگریس رکن‘ لکھ کر پارٹی چھوڑ دی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.