the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/30جنوری(ایجنسی) نیپال کے ساتھ ہندوستان کے دو طرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے کی کوششوں کے سلسلہ میں وزیر خارجہ سشما سوراج یکم فروری سے نیپال کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گی۔
وزارت خارجہ



نے ایک بیان میں اس دورہ کی اطلاع دی۔


بیان کے مطابق مسز سوراج کے اس دورے کا مقصد ہندوستان اور نیپال کے درمیان باقاعدگی سے ہونے والی اعلی سطحی سیاسی ملاقاتوں اور سیاسی تبادلے کی روایت کو برقرار رکھنا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.