: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/13مارچ(ایجنسی)وزیر خارجہ سشما سوراج شنگھائی Shanghai Cooperation Organisation (ایس سی او) کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے اگلے مہینے چین جائیں گی. ایس سی او کا اجلاس اس سال جون میں چین کے Qingdao میں منعقد ہوگا جس میں وزیراعظم
نریندرمودی کے حصہ لینے کی امید ہے، اس اجلاس سے پہلے سشما چین کے دورہ پر جائیں گی. اہلکاروں کے مطابق سشما کو 28 مارچ سے جاپان بھی جانا ہے-
ایک سینئر عہدیدار نے کہا کہ وزیر خارجہ 23 اپریل سے 24 تک ایس سی او اجلاس میں شرکت کے لئے چین کا دورہ کریں گے.