the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 16 فروری (ایجنسی) وزیر خارجہ سشما سوراج سنیچر کے روز تین ممالک بلغاریہ، مراکش اور اسپین کے دروے پر روانہ ہوگئیں۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے ٹوئٹ کیا کہ اتحادی ممالک کے ساتھ تعلقات برقرار رکھتے ہوئے وزیر خارجہ سشما سوراج تین ممالک بلغاریہ، مراکش اور اسپین



کے دروے پر روانہ ہوگئیں۔ اس دورے کے دوران اسپین حکومت ہندوستان کی وزیر خارجہ کو "گرانڈ آف دی آڈر آف سول میریٹ" ایوارڈ سے سرفراز کرے گی۔ ترجمان نے جمعرات کو صحافیوں کو بتایا تھا کہ نیپال میں سال 2015 میں آئے زبردست زلزلے میں پھنسے اسپین کے 71 شہریوں کو "آپریشن میتری" کے تحت بحفاظت نکالے کے لئے اسپین حکومت محترمہ سوراج کو اس ایوارڈ سے سرفراز کرے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.