the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 18 نومبر (یو این آئی) ہندوستانی فضائیہ کی سوریہ کرن ایروبیٹکس ٹیم کے طیاروں نے دبئی ایئر شو میں حیرت انگیز کرتب بازی کرتے ہوئے دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے اوپر سے پرواز کی۔
فضائیہ کی سوریہ کرن اور سارنگ



ایروبیٹکس ٹیم اور دیسی تیجس طیاروں کی ٹیم ایئر شو میں شرکت کے لیے دبئی گئی ہوئی ہے۔
سوریہ کرن کی ٹیم نے ایئر شو کے اختتام سے ایک دن قبل بدھ کو متحدہ عرب امارات کی فضائیہ کے الفرسان طیاروں کی ٹیم کے ساتھ زبردست تال میل دکھاتے ہوئے کرتب بازی کا مظاہرہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.