: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3 ستمبر (یواین آئی) مرکزی وزیر جیو تیر ادتیہ سندھیا کے کانگریس کو کریکٹر لیس پارٹی کہنے پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے، کانگریس ترجمان سپر یہ شرینیت نے بدھ کے روز کہا کہ جس پارٹی کے بارے میں وہ اس طرح کی بات کر رہے ہیں، ان کا
خاندان اسی کی سر پرستی میں پروان چڑھا ہے قابل ذکر ہے کہ بہار میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی ووٹر ادھیکار یاترا کے دوران اسٹیج سے وزیر اعظم نریندر مودی کی ماں کی مبینہ گستاخی کے حوالے سے مسٹر جیو تیر دنیا سندھیانے کا نگریس کو کریکٹر لیس پارٹی کہا تھا۔