: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ29جون(یواین آئی) سپریم کورٹ کی سخت ہدایت کے بعد مغربی بنگال حکومت نے آدھار کارڈ اور راشن کارڈ سے لنک مکمل کرنے کےلئے جلد سے جلد اقدامات کرنے کی ہدایت دی ہے ۔
مغربی
بنگال حکومت کے ذرائع کے مطابق جولائی سے آدھار کارڈ سے لنک کرنے کا کا م شروع ہوگااور اس کےلئے کسی ایک آرگنائزیشن کو ذمہ داری دی جائے گی ۔