the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 10 اکتوبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کو کہا کہ وہ منی لانڈرنگ کے ملزم دہلی حکومت کے وزیر ستیندر جین کی عرضی پر منگل کو سماعت کرے گی چیف جسٹس یو یو للت کی سربراہی والی بنچ نے عام آدمی پارٹی کے



لیڈڑ ستیندر جین کی جانب سے پیش ہونے والے سینئر وکیل کپل سبل کی جلد سماعت کی درخواست کو قبول کرتے ہوئے منگل کو اس معاملے کو نمبر ایک پر درج کرنے کی ہدایت دی مسٹر سبل نے خصوصی ذکر کے دوران درخواست کی تھی۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.