: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 4 نومبر (یو این آئی) سپریم کورٹ قومی راجدھانی خطہ میں خطرناک سطح پر آلودگی کی روک تھام سے متعلق مقدمات کی 10 نومبر کو سماعت کرے گی چیف جسٹس یو یوللت کی سربراہی والی بنچ نے
آلودگی کو روکنے کی عرضیوں پر سماعت کی عرضی کو جمعہ کو قبول کرتے ہوئے "خصوصی ذکر کے دوران" اس کے لیے 10 نومبر کی تاریخ مقرر کی بنچ کے سامنے ایک وکیل نے آلودگی کے معاملے پر جلد سماعت کی مانگ کی تھی۔