: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/16جولائی(ایجنسی) سات سال میں بن کر تیار ہوئی سپریم کورٹ کی نئی بلڈنگ کا افتتاح چہارشنبہ کو صدر جمہوریہ رام ناتھ کوند کریں گے- چہارشنبہ کو شام 4:30 بجے پروگرام کا منعقد ہوگا- جس میں سی جے آئی رنجن گوگوئی ، سپریم کورٹ کے سبھی ججسس، وزیر قانون روی شنکر پرساد اور مرکزی وزیر ہاردیپ سنگھ پوری شرکت کریں گے- دراصل بارہ ایکڑ میں پھیلی یہ بلڈنگ نہ صرف سی پی ڈیبلو
ڈی کی اور سے بنائی گئی اب تک کی سب سے بڑی عمارت ہے-
قریب 885 کروڑ روپے کی لاگت سے بنی اس بلڈنگ میں 15 لاکھ 40 ہزار مربع فٹ جگہ مہیا ہوگی- سپریم کورٹ کے پاس سڑک کے دوسری رف پرگتی میدان کے ساتھ سپریم کورٹ کی نئی بلڈنگ بنائی گئی ہے- نئی بلڈنگ سپریم کورٹ کی پرانی بلڈنگ سے جوری رہے گی- اس نئی عمارت میں 2000 کاروں کے لیے تین منزلہ پارکنگ ہوگی اور وکیلوں کو اپنے لیے 500 نئے چیمبر ملیں گے-