: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3 جنوری (یو این آئی) کانگریس نے ادانی گروپ سے متعلق سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کو حیرت انگیز قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ اڈانی گروپ کے لین دین سے متعلق کچھ معاملات پر سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ سیبی کے لیے حیرت انگیز طور پر
نرمی کا ثابت ہوا ہے کانگریس کے میڈیا انچارج اور راجیہ سبھا کے رکن جے رام رمیش نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ عدالت نے تحقیقات کے لیے 14 اگست 2023 کی اپنی ڈیڈ لائن میں تین ماہ کی توسیع کرتے ہوئے 3 اپریل 2024 کر دی ہے۔