the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی ، 26 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کے روز کہا کہ وہ کر ناٹک حکومت کی نئی عرضی پر منگل کے روز سماعت کرے گا جس میں بنگلور پیلیس گراؤنڈ کی 15 ایکڑ اراضی پر سری کانت دت نرسمہاراجہ واڈ یار اور دیگر کے 
قانونی وارثوں کے حق میں 3,400



کروڑ روپے سے زائد کے قابل منتقلی ترقیاتی حقوق کے سرٹیفکیٹ (ٹی ڈی آر ) جاری کرنے کے عدالتی حکم کو چیلنج کیا گیا ہے چیف جسٹس بی آر گوائی اور جسٹس آکسٹین جارج س آگسٹین جارج مسیح کی جزوی کام کاج تعطیل) بنچ نے جلد سماعت کے لیے ریاستی حکومت کی درخواست کو قبول کر لیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.