: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 2 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ 14 جولائی کو شیو سینا اور شیو سینا( یوبی ٹی) کے در میان تیر کمان انتخابی نشان کے الاٹ سے متعلق معاملے پر غور کرے گی جسٹس ایم ایم سندریش اور جسٹس کے ونود چند رن کی تعطیلی بنچ نے بدھ کے روز اس معاملے میں فوری سماعت کے لیے شیو سینا ( یوبی ٹی) کی طرف
سے پیش ہونے والے سینئر وکیل دیودت کامت کی عرضی پر اتفاق کیا۔ ایڈوکیٹ کامت نے اپیل کی کہ مہاراشٹر میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق اعلان اگلے ہفتے کسی بھی وقت کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے بینچ سے کہا، ہم کچھ عبوری ہدایات چاہتے ہیں۔ جیسا کہ این سی پی کیس میں جاری کیا گیا تھا۔ انہیں انتخابی نشان دیا گیا ہے۔