: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اجودھیا:14 ستمبر(ایجنسی) بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے سینئر لیدڑ و راجیہ رکن سبرامنیم سوامی نے دعوی کیا ہے کہ ایودھیا قضیہ کا فیصلہ عقیدے کی بنیاد پر آئے گا اور متنازعہ زمین پر جلد ہی رام مندر کی تعمیر
کا کام شروع ہوجائےگا۔
مسٹر سوامی نے سنیچر کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ رام جنم بھومی/بابری مسجد قضیہ کی سماعت سپریم کورٹ میں یومیہ بنیاد پر ہورہی ہے۔