the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 18 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ نے مولانا محمد علی جوہر ٹرسٹ کی طرف سے یونیورسٹی بنانے کے لئے حاصل کی گئی 471 ایکڑ زمین کو واپس لینے کے اتر پردیش حکومت کے حکم کو برقرار رکھنے والے الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر پیر کو عبوری روک لگا



دی۔

جسٹس اجے رستوگی اور جسٹس سی ٹی روی کمار کی بنچ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی ٹرسٹ کی خصوصی لیو پٹیشن پر سماعت کے بعد ریاستی حکومت کے حکم پر عبوری روک لگانے کا حکم دیا۔
بنچ نے حکومت کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.