the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
نئی دہلی ، 30 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے رقم برآمد ہونے کے الزامات کا سامنا کرنے والے جسٹس یشونت ورما کی رٹ درخواست کی سماعت کے بعد بدھ کو اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا جسٹس دیپا نکر دتہ اور اے جی مسیح کی بنچ نے ہائی کورٹ کے حج کے عہدے سے جسٹس ورما کو ہٹانے سے متعلق پارلیمنٹ میں مواخذے کی تحریک



کا حوالہ دیتے ہوئے یہ بھی اشارہ دیا کہ عدالت اس معاملے میں مداخلت کرنے سے گریز کر سکتی ہے۔
بینچ نے سپریم کورٹ کے اس وقت کے چیف جسٹس سنجیو کھنہ کے داخلی کمیٹی کے ان کے خلاف منفی نتائج نکالنے جانے کے بعد دیر سے عدالت سے رجوع کرنے کے معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جسٹس ورما کا یہ طرز عمل اعتماد نہیں پید کرتا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.