: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 ستمبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے اتر پردیش کے متھرا میں واقع کرشنا جنم بھومی-شاہی عیدگاہ کمپلیکس کے سائنسی سروے کے لیے ہدایت جاری کرنے کی درخواست کو جمعہ کو مسترد کر دیا جسٹس سنجے کشن کول
اورجسٹس سدھانشو دھولیا کی بنچ نے شری کرشنا جنم بھومی مکتی نرمان ٹرسٹ کی عرضی کو یہ کہتے ہوئے خارج کر دیا کہ اس معاملے میں کوڈ آف سول پروسیجر کے آرڈر 26 رول 11 کے تحت درخواست پر فیصلہ الہ آباد ہائی کورٹ میں زیر التوا ہے۔