the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 24 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کو اتر پردیش کے باہوبلی ایم ایل اے وجے مشرا کی ضمانت کی عرضی کو مسترد کر دیا جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے بھدوہی ضلع کے گیان پور اسمبلی حلقہ کے ایم ایل اے مشرا کی عرضی کو خارج کرتے ہوئے کہا کہ درخواست قابل ضمانت نہیں ہے



مشرا نے آئندہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ضمانت پر رہا کرنے کی درخواست کی تھی۔ مشرا جو کئی بار ایم ایل اے رہ چکا ہے، اس کے خلاف قتل، اقدام قتل، عصمت دری، زمین پر قبضے سمیت کئی مجرمانہ مقدمات درج ہیں۔ ان الزامات کے تحت وہ عدالتی حراست میں ریاست کی آگرہ سنٹرل جیل میں بند ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.