the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 29 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ کی رجسٹری نے دہلی ایکسائز پالیسی سے متعلق مبینہ منی لانڈرنگ کیس کے ملزم وزیر اعلی اروند کیجریوال کی یکم جون کو ختم ہونے والی عبوری ضمانت کی مدت میں سات دن کی توسیع کرنے کی درخواست کو لسٹ کرنے سے انکار کردیا



سرکاری ذرائع کے مطابق رجسٹری نے کہا کہ جسٹس سنجیو کھنہ اور دیپانکر دتہ کی بنچ نے وزیر اعلیٰ کیجریوال کو عبوری ضمانت دینے کے ساتھ ساتھ باقاعدہ ضمانت کے لیے نچلی عدالت سے رجوع کرنے کی بھی آزادی دی ہے، اس لیے ان کی درخواست ( عبوری ضمانت میں توسیع کے لیے) قابل غور نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.