the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی، 17 نومبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے وبا قانون کی آئینی حیثیت کو چیلنج کرنے والی عرضی کی شنوائی سے منگل کے روز انکار کر دیا جسٹس ڈی وائی چندرچوڈ، جسٹس اندو ملہوترا اور جسٹس اندرا بنرجی کے



بینچ نے عرضی گذار ہرشل میراشی کو اپنی عرضی ہائی کورٹ میں دائر کرنے کی صلاح دی۔

جسٹس چندرچوڈ نے شنوائی کرتے ہی کہا،’آپ نے کس طرح کی عرضی دائر کی ہے۔
آپ کو متعلقہ ہائی کورٹ جانا چاہیے تھا‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.