: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/9اکتوبر(ایجنسی) دہلی اور این سی سی میں دیوالی پر پٹاخے فروخت نہیں ہونگے. 11 نومبر، 2016 کا فروخت پر روک کا حکم پھر سے برقرار رہے گا. عدالت
نے تمام لائسنسوں کو مستقل اور عارضی طور پر فوری خارج کیے. سپریم کورٹ نے کہا کہ یہ بین 1 نومبر 2017 تک جاری رہے گا. عدالت نے 12 ستمبر کو روک کے حکم میں ترمیم کیا ہے.