: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 11 اکتوبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کے ملزم دہلی کے وزیر صحت اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے لیڈر ستیندر جین کی عرضی پر منگل کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کو نوٹس جاری کیا جسٹس ایم آر شاہ اور جسٹس کرشنا مراری
نے متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد ای ڈی کو یہ نوٹس جاری کیا نوٹس جاری کرتے ہوئے بنچ نے واضح کیا کہ وہ لانڈرنگ کے الزام سے متعلق خوبیوں اورخامیوں پر غورنہیں کرے گی، بلکہ وہ صرف نچلی عدالت میں چل رہے اس مقدمے کی منتقلی سے متعلق تنازع پر غور کرے گی۔