: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16 اپریل (یو این آئی) عدالت عظمی نئے وقف ترمیمی قانون کی کچھ شقوں پر روک لگا سکتی ہے۔ عدالت عظمی، اس سلسلے میں اس قانون کی جو کچھ دفعات ہیں جن میں غیر مسلموں کی سنٹرل وقف کو نسل اور وقف بورڈ میں نامزدگی اور وقف جائیدادوں کے تعلق سے کلکٹر ز کے رول ر وقف بورڈ میں کے بارے میں جو تنازعات ہیں
، اس پر روک لگا سکتی ہے۔ ، سکتی عدالت عظمی کی تین رکنی بنچ نے اس سلسلے میں آج کوئی حکم امتناعی جاری نہیں کیا اور امید کی جاتی ہے کہ کل سماعت کے بعد کوئی فیصلہ سنایا جا سکتا ہے۔ دوران سماعت عدالت نے کہا کہ وہ وقف قانون کے بارے میں آرڈر پاس کر سکتی ہے تاکہ اس میں متاثرہ پارٹی کے جو خدشات ہیں انھیں دور کیا جا سکے۔