: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/17ستمبر(ایجنسی) سپریم کورٹ نے سیرڈون saridon اور دو دیگر دواؤں کی فروخت پر پابندی اٹھا دی ہے. اس سے قبل حکومت نے گزشتہ ہفتے 328 ادویات فروخت پر پابندی لگا دیا تھا،
حکومت کے فیصلے کے خلاف دوا کمپنیوں نے سپریم کورٹ میں درخواست کی تھی، جسکے بعد یہ فیصلہ آیا، کورٹ نے fixed dose combinations (FDCs) فکسڈ ڈوز کامبینیشن یا ایف ڈی سی دواؤں کے بارے میں مرکز کا جواب مانگا ہے.