: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کے روز ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کر کے کر ناٹک کے ضلع کو پل میں واقع بھگوان ہنومان کی جائے پیدائش مانے جانے والے انجنیا مندر کے پجاری کو نہ
ہٹانے کا حکم دیا یہ حکم جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس دیپا نکردتہ کی بنچ نے دیا بنچ نے عرضی گزار کی طرف پیش ہونے والے وکیل وشنو شنکر جین کے دلائل . ، دلائل سننے کے بعد کرناٹک حکومت کے متعلقہ سے افسران کو یہ ہدایت دی۔