: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 نومبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے ممبئی کے ورلی میں واقع 114 سال پرانی نیشنل انشورنس بلڈنگ کو منہدم کرنے کے حکم پر اگلے سال 9 فروری تک کے لئے روک لگا دی چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ نے کہا کہ عبوری حکم جاری کرتے
ہوئے اس معاملے کی سماعت 9 فروری کو کی جائے گی بنچ نے اٹارنی جنرل آر وینکٹرامانی کی عرضی پر، بامبے ہائی کورٹ نے 2019 کے حکم پر عبوری روک لگا دی جس میں جس میں گریٹر ممبئی میونسپل کارپوریشن کو نیشنل انشورنس بلڈنگ کو گرانے کی اجازت دی گئی تھی۔