: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 2 ستمبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کو اندور کے رہائشی ہیمنت مالویہ کی پیشگی ضمانت کی درخواست کو منظور کر لیا، جس پر وزیر اعظم نریندر مودی اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آرایس ایس) پر قابل اعتراض تبصرے کے ساتھ ناشائستہ کارٹون بنانے کا الزام ہے۔ جسٹس اروند کمار اور جسٹس این وی انجار یا کی
بینچ نے ملزم درخواست گزار کو یہ راحت اس وی یابی حقیقت پر غور کرنے کے کے بعد دی کہ کہ اس نے اپنے نے اپنے فیس فیس بک اور انسٹاگرام انسٹا گرام اکاؤنٹس پر پر معافی مانگی تھی۔ اس کے ساتھ ہی بنچ نے پولیس کو اجازت دی کہ اگر کارٹونسٹ تحقیقات میں تعاون نہیں کرتا ہے تو وہ عدالت سے اس کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست کر سکتی ہے۔