: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 4 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے دراوڑ منیترا کزگم (ڈی ایم کے) کی لیڈر کنیموزی کروناندھی کی لوک سبھا کی رکنیت کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سماعت کرنے کے ہائی کورٹ کے فیصلے کو جمعرات کو خا رج
کردیا عدالت عظمیٰ نے محترمہ کروناندھی کی اس اپیل کو بھی قبول کر لیا جس میں ان کی لوک سبھا کی رکنیت کو چیلنج کرنے والی درخواست پر مدراس ہائی کورٹ کی سماعت کرنے کے فیصلے کو انہوں نے (ڈی ایم کے) نے چیلنج کیا تھا۔