: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 7 اگست (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعرات کو مبینہ طور پر نقدر قم کی برآمدگی کے الزامات کا سامنا کر رہے جسٹس یشونت ورما کی رٹ پٹیشن کو خارج کر دیا جسٹس دیپانکر دتہ اور جسٹس اے جی مسیح کی بنچ نے یہ فیصلہ دیا بنچ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ واقعے کی
تحقیقات کے لیے داخلی تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل اور اس کے ذریعہ اختیار کردہ طریقہ کار غیر قانونی نہیں تھا بنچ نے کہا، ہم نے قبول کیا ہے کہ چیف جسٹس اور داخلی کمیٹی نے تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ (سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر ) کرنے کے علاوہ تمام طریقہ کار کی ایمانداری سے پیروی کی تھی۔