the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 20 جون (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کو بلدیاتی انتخابات کے پیش نظر مغربی بنگال کے تمام حساس اضلاع میں مرکزی نیم فوجی دستوں کی تعیناتی کے ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کرنے والی درخواستیں خارج کر دیں جسٹس بی بھی ناگرتن



اور جسٹس منوج مشرا کی تعطیلاتی بنچ نے 13 اور 15 جون کو کلکتہ ہائی کورٹ کے احکامات کو برقرار رکھا اور انہیں منصفانہ اور مناسب قرار دیتے ہوئے ان کی تصدیق کی جبکہ ریاستی حکومت اور مغربی بنگال الیکشن کمیشن کی خصوصی اجازت کی درخواستوں کو خارج کر دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.