: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 اگست (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعرات کو انڈمان اور نکوبار جزائر کے سابق چیف سکریٹری جتیندر نارائن کو ایک خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے معاملے میں ہائی کورٹ سے دی گئی ضمانت کو
چیلنج دینے والی درخواست کو خارج کردیا جسٹس وکرم ناتھ اور جسٹس احسن الدین امان اللہ کی بنچ نے کلکتہ ہائی کورٹ کے حکم کو برقرار رکھتے ہوئے حکام کو متاثرہ (21) کو خطرے کے کسی بھی اندیشے پر غور کرنے کی ہدایت دی۔