the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ممبئی 26 نومبر(یواین آئی)نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی)کے صدر شردپوار نے آج سپریم کورٹ کے مہاراشٹر کے سیاسی حالات پردئیے جانے والے فیصلہ پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ یوم آئین کے موقع پرجمہوریت اور آئین کے اصولوں کی فتح قرار دیا ہے شردپوار نے کہاکہ "میں قابل احترام سپریم کورٹ کاشکرگزار ہیں کہ اس کے فیصلے سے جمہوریت کے اصولوں اور آئین کی فتح ہوئی ہے۔یہ اہمیت کی بات ہے کہ



یوم آئین پر یہ فیصلہ آیا ہے جوکہ بھارت رتن ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو بہترخراج عقیدت ہے واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے بی جے پی لیڈر دیویندر فڑنويس کو اسمبلی کے ایوان میں اعتماد کا ووٹ حاصل کریں۔اس کے پیش نظراین سی پی رکن پارلیمنٹ شہریار سولے نے ٹوئٹ کیا ہے کہ سپریم کورٹ نے یوم آئین پر عوام کوتحفہ دیا ہے۔ یہ کامیابی ہے جمہوریت اور دستور کے تحت ہماری سیاسی جیت ہے۔یہ حالت بہت مسرت کن ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.