: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 13 اگست (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بدھ کو سا گردھنگھر قتل کیس کے ملزم اولمپیئن پہلوان سشیل کمار کی ضمانت منسوخ کرتے ہوئے انہیں ایک ہفتہ کے اندر خود سپردگی کرنے کی ہدایت دی جسٹس سنجے کرول اور جس جسٹس پر شانت کمار مشرا کی بینچ نے
ساگر کے والد اشوک دھنگھڑ کی درخواست پر یہ حکم دیا مسٹر دھنگھڑ نے مارچ میں دہلی ہائی کورٹ کے ذریعہ سشیل کو دیے گئے ضمانت کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی تھی۔ اس نے کیس میں گواہوں کو دھمکانے کا الزام لگاتے ہوئے ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست کی تھی۔