: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 31 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعرات کو تلنگانہ حکمراں کا نگریس پارٹی میں شامل ہونے والے بھارت راشٹر اسمیتی (بی آرایس) کے 10 ایم ایل ایز کے خلاف زیر التوانا اہلی کی درخواستوں پر تین ماہ کے اندر ریاستی اسمبلی کے اسپیکر کو فیصلہ کرنے کی ہدایت دی چیف جسٹس بی آر گوائی اور جسٹس اے جی
مسیح کی بنچ نے یہ ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ یہ بد قسمتی کی بات ہے کہ اس معاملے پر ان کی نوٹس کے بعد اسمبلی کے اسپیکر نے متعلقہ فریقوں کو سات ماہ بعد ہی نوٹس جاری کیا۔ عدالت عظمیٰ نے یہ بھی واضح کر دیا کہ اگر ایم ایل اے سماعت میں شرکت میں کسی قسم کی ٹال مٹول کرتے ہیں تو ان کے خلاف منفی نتیجہ نکالا جا سکتا