: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 اگست (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کو گجرات سے تعلق رکھنے والی عصمت دری کی متاثرہ لڑکی کو حمل ختم کرنے کی اجازت دے دی جسٹس بی وی ناگرتھنا کی سربراہی والی سپریم کورٹ کی دو ججوں کی بنچ نے، جس میں جسٹس اجل
بھویان بھی شامل تھے، اپنے حکم میں خاتون کی حمل کو ختم کرنے کی درخواست قبول کرتے ہوئے اسے اس کی اجازت دے دی درخواست گزار (متاثرہ خاتون) کے وکیل کے ذریعہ سپریم کورٹ کو بتایا گیا کہ 25 سالہ خاتون نے 7 اگست کو گجرات ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔