: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 19 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کو اشوکا یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر علی خان محمود آباد کی درخواست پر سماعت کرنے پر رضامندی ظاہر کی جس میں آپریشن سندور سے متعلق سوشل میڈیا پر ان کے مبینہ تبصروں کے بعد ہریانہ پولیس کے ذریعہ ان
کی گرفتاری کے جواز کو چیلنج کیا گیا ہے چیف جسٹس بی آرگا وائی اور جسٹس آگسٹین جارج مسیح کی بنچ نے سینئر ایڈوکیٹ کپل سبل کے کیس کے خصوصی تذکرے پر ، درخواست گزار کی طرف سے پیش ہوئے، فوری سماعت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عدالت اس معاملے کی سماعت 20 یا 21 مئی کو کرے گی۔