: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے دوسرے قومی عدالتی تنخواہ کمیشن کی سفارشات کو قبول کرتے ہوئے اس کے نفاذ کی نگرانی کے لیے تمام ہائی کورٹس میں ایک کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دیا ہے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس جے بی
پارڈی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے کہا کہ یہ تشویشناک بات ہے کہ دوسری خدمات کے افسران نے یکم جنوری 2016 تک اپنی سروس کی شرائط میں ترمیم کا فائدہ اٹھایا، لیکن ایسے معاملات جوڈیشل افسران سے متعلق ہیں وہ مسائل آٹھ سال بعد بھی حتمی فیصلے کے منتظر ہیں۔