: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8 فروری (یو این آئی) ممبر پارلیمنٹ اور جنتادل یونائٹیڈ (جے ڈی یو) کے قومی خزانچی ڈاکٹر آلوک کمار سمن نے لوک سبھا میں ، اپنے پارلیمانی حلقہ گوپال گنج سے نئی دہلی اور دیگر میٹرو شہروں
تک سپر فاسٹ ٹرینیں چلانے کے لئے ریلوے وزیر کی توجہ مبذول کرزئی مسٹر سمن پارلیمنٹ کے رول 377، اسٹارٹ، 0 آور اور بجٹ پر بحث کے ذریعے پچھلے 4برسوں سے تھاوے جنکشن سے سپر فاسٹ ٹرین چلانے کا مسلسل مطالبہ کر رہے ہیں۔